Home sticky post 2 پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے،بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے،بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی کا اعتراف

Share
Share

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5طیارے مار گرائے۔بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیئن سوامی نے اعتراف کرلیا۔
معرکہ حق کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بھارتی فضائیہ کے 5 طیارے مار گرائے۔بی جے پی کے رہنما سبرامنیئن سوامی نے مودی سے 5 طیارے گرنے پر سوال اٹھا دیا ۔
بی جے پی کے رہنما سبرامنیئن سوامی نے ایک انٹرویو کے دوران اعتراف کیا کہ "پاک بھارت جنگ کے دوران پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کے 5 طیارے مار گرائے”۔سبرامنیئن سوامی نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ "چائنہ کے طیارے بہترین جبکہ فرانس کے طیارے اچھے نہیں تھے۔بی جے پی رہنما سوامی نے کہا کہ مودی کے ہوتے ہوئے طیارے گرنے کے معاملے پر تحقیقات اور بات چیت ممکن نہیں۔
میزبان نے بی جے پی رہنما سوامی سے سوال کیا تھا کہ”اپوزیشن لیڈر نے بھی سوال کیا تھا کہ ہمارے کتنے طیارے گرے ہیں؟”۔پاکستان نے 5 بھارتی طیارے مار گرائے ۔بی جے پی رہنما سوامی نے امید ظاہر کی کہ مودی طیارے گرنے کے معاملے پر قوم کو سچائی سے آگاہ کریں گے۔
دفاعی ماہرین کے مطابق بی جے پی رہنما سبرامنیئن سوامی نے مودی اور امت شاہ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کر رکھا ہے،پاک فضائیہ نے بھارتی فضائیہ کو فضاء میں شکست دے کر مودی کی جنگی حکمت عملی کو بے اثر کر دیامودی سرکار کی ناکام حکمتِ عملی نے بھارت کو محاذِ جنگ پر کمزور کیا جبکہ پاکستان کی طاقت میں نمایاں اضافہ ہوا۔

Share
Related Articles

بچوں کی ذہنی صحت متاثر کرنے کا الزام، یوٹیوب کو قانونی چیلنج کا سامنا

فلوریڈا: گوگل کی ملکیت والے ویڈیو پلیٹ فارم YouTube کو بچوں کی...

اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر ملیں گے، آئی او سی کا بڑا اعلان

لوزان: International Olympic Committee نے اولمپکس میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کے...

اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کر دی

تل ابیب: اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب کے مرکزی بن گورین...

سرکاری ہسپتال میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو سونے کی انگوٹھی، تامل ناڈو

تامل ناڈو: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے ماں اور بچے...