Home sticky post 6 وزیر تجارت جام کمال کا دواسازی برآمدات بڑھانے کا عزم،”فارم ایکس پاکستان” کے قیام کا اعلان

وزیر تجارت جام کمال کا دواسازی برآمدات بڑھانے کا عزم،”فارم ایکس پاکستان” کے قیام کا اعلان

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت کا دواسازی برآمدات بڑھانے کا عزم،”فارم ایکس پاکستان” کے قیام کا اعلان کر دیا فارم ایکس پاکستان، ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے تحت قائم ہوگی۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے کہاہے کہ دواسازی کا شعبہ بے پناہ برآمدی صلاحیت رکھتا ہےدواسازی کی برآمدات جلد 3 ارب ڈالر تک پہنچ سکتی ہیں دواسازی برآمدات کا نیا ہدف، حکومت کا مکمل تعاون حاصل ہوگا۔انہوں نے کہاکہ افغانستان سے تجارتی روابط مزید مضبوط ہو رہے ہیں، دواسازی کی برآمدات افغانستان سمیت دیگر منڈیوں میں بڑھیں گی۔2020-21 میں 270 ملین، 2024-25 میں 355 ملین ڈالر کی برآمدات ہوئیں ۔“ایکسپورٹر فسیلیٹیشن ڈیسک” کے قیام کاُاعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت برآمدکنندگان کے مسائل کے فوری حل کے لیے پرعزم ہے ۔چیئرمین پی پی ایم اے نے کہا کہ حکومتی اقدامات سے صنعت بڑے مالی نقصان سے بچی ،انہوں نے وزارت تجارت کی پالیسی اور عملی معاونت کو صنعت کا سراہا۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...