Home تازہ ترین پاک ایران بین الوزارتی اجلاس ،باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور علاقائی استحکام کی بنیاد پر تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

پاک ایران بین الوزارتی اجلاس ،باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور علاقائی استحکام کی بنیاد پر تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ

Share
Share

اسلام آباد:نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت پاکستان ایران دو طرفہ اقتصادی تعلقات کا جائزہ لینے کے لئے بین الوزارتی اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور علاقائی استحکام کی بنیاد پر تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت پاکستان اور ایران کے درمیان دو طرفہ اقتصادی تعلقات کا جائزہ لینے کے لیے ایک بین الوزارتی اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں اقتصادی اور تجارتی شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے مواقعوں پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور علاقائی استحکام کی بنیاد پر تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...