Home sticky post 6 عیدالاضحی کے موقع پر موٹروے پولیس کا اوورلوڈنگ اور اوور چارجنگ کے خلاف کیمپین کا اغاز

عیدالاضحی کے موقع پر موٹروے پولیس کا اوورلوڈنگ اور اوور چارجنگ کے خلاف کیمپین کا اغاز

Share
Share

لاہور: موٹر ویز پولیس کی جانب سے عید اللاضحی کے موقع پر تمام بس کمپنیز سے استدعا کی ہے کہ اس بات کو یقینی  بنائیں کہ مسافروں سے زائد کرایہ نہیں لیا جائے گا
ایڈیشنل أئی جی نارتھ ریجن نے کہا کہ اوور لوڈنگ اور اوورچارجنگ کی صورت میں بھاری جرمانے کیے جائیں گے
مسافر بردار گاڑیوں کی فٹنس پر کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی۔

روٹ اور فٹنس کے بغیر مسافر بردار گاڑیوں کو واپس کر دیا جائے گا ۔
موٹروے پولیس  مسافروں کے محفوظ سفر کو یقینی بنانے میں مصروف عمل ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کا کہنا ہے کہ کسی بھی مدد یا شکایت کی صورت میں موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے ۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...