Home تازہ ترین بیٹرز ہداد مایا کوئنز کلب ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں پہنچ گئیں

بیٹرز ہداد مایا کوئنز کلب ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں پہنچ گئیں

Share
Share

لندن:برازیل کی بیٹرز ہداد مایا نےکوئینز کلب ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا۔

لندن میں کھیلے جا رہے ڈبلیو ٹی اے500کوئینز کلب ٹورنامنٹ کے ابتدائی مرحلے میں ہداد مایا نے جمہوریہ چیک کی پیٹرا کویٹووا کو تین سیٹس میں شکست دی۔ ہداد مایا نے پہلا سیٹ دو۔6سے ہارنے کے بعد مقابلے میں کم بیک کیا اور سابق ومبلڈن چیمپئن کویٹووا کے خلاف اگلے دونوں سیٹس چھ۔4اور چھ۔4سے جیتے۔

Share
Related Articles

سابق اداکارہ سارہ چوہدری کا طلاق اور ذاتی زندگی پر خاموشی توڑنے کا بیان

لاہور: پوڈکاسٹ میں پہلی بار کھل کر گفتگو پاکستان ٹیلی ویژن کی...

آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم سے وابستہ 72 افراد گرفتار، پولیس کا دعویٰ

مظفرآباد: سکیورٹی اور امن و امان کے لیے کارروائیاں جاری آزاد جموں...

محسن نقوی کا ایران کا اہم دورہ، فیلڈ مارشل کا خصوصی پیغام سپریم لیڈر تک پہنچائیں گے

اسلام آباد: وزیر داخلہ کرغزستان سے وطن واپس پہنچ گئے وفاقی وزیر...

عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، عوام نے امن اور استحکام کا ساتھ دیا: شاہ غلام قادر

مظفرآباد: قائد حزب اختلاف کا احتجاجی کال پر ردعمل آزاد جموں و...