Home تازہ ترین بھارت کی ریاست گجرات میں احمد آباد ائر پورٹ کے قریب مسافر طیارہ گر کر تباہ،242 افراد ہلاک

بھارت کی ریاست گجرات میں احمد آباد ائر پورٹ کے قریب مسافر طیارہ گر کر تباہ،242 افراد ہلاک

Share
Share

بھارت کی ریاست گجرات کے شہر احمد آباد میں آج ایک دلخراش حادثہ پیش آیا جب ایئر انڈیا کا ایک مسافر طیارہ اڑان بھرتے ہی احمد آباد ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں طیارے میں سوار عملے کے ارکان سمیت تمام 242 افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ایئر انڈیا کا یہ طیارہ احمد آباد سے لندن جا رہا تھا۔ حادثہ ایئرپورٹ سے پرواز بھرنے کے فوراً بعد پیش آیا۔ تاہم، ابتدائی اطلاعات کے مطابق کوئی بھی زندہ بچ نہیں سکا۔
حادثے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔ سول ایوی ایشن حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ جائے حادثہ پر ایمرجنسی سروسز اور ریسکیو ٹیمیں موجود ہیں اور ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...