Home sticky post 5 ایران اسرائیل کشیدگی،ایران پر ایٹمی ہتھیار بنانے کا الزام بے بنیاد ہے،سربراہ آئی اے ای اے

ایران اسرائیل کشیدگی،ایران پر ایٹمی ہتھیار بنانے کا الزام بے بنیاد ہے،سربراہ آئی اے ای اے

Share
Share

آسٹریا:عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے کہاہےکہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کی کوشش نہیں کر رہا تھا۔

ایک بیان میںرافیل گروسینے ایران کی جانب سے ایٹمی ہتھیار بنانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی جانب سے یورینیم افزودہ کرنے پر شبہات تھے تاہم یہ کبھی نہیں کہا گیا کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنا رہا ہے۔

اس سے قبل مارچ 2025 میں امریکا کی قومی سلامتی کی ڈائریکٹر تُلسی گبارڈ نےبھی کہا تھا کہ اُن کی انٹیلی جنس کے مطابق ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہا ۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...