Home تازہ ترین سینیٹر اسحاق ڈارکی قازقستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سے ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

سینیٹر اسحاق ڈارکی قازقستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سے ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

Share
Share

استنبول:نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے استنبول میں منعقدہ 51ویں اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی) وزرائے خارجہ کانفرنس کے موقع پر قازقستان کے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ مرات نورتیلو سے ملاقات کی۔

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور قازقستان کے درمیان مضبوط دوستانہ تعلقات کا اعادہ کیا اور تجارت، سرمایہ کاری اور روابط کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا۔

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ نے اکتوبر 2025 میں پاکستان کے متوقع اعلیٰ سطح کے دورے کا خیر مقدم کیا جو دوطرفہ شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...