Home highlight پاکستان نیشنز کپ والی بال کے فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نیشنز کپ والی بال کے فائنل میں پہنچ گیا

Share
Share

منامہ :پاکستان نے قطر کو شکست دے کر ایشین والی بال نیشنز کپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
بحرین میں جاری ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے قطر کو0۔3سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا۔
پاکستان کی جیت کا اسکور 22-25، 25-22اور21۔25رہا۔پاکستان کی جانب سے عثمان فریاد علی،مراد جہاں،مراد خان اور فہد رضا نے شاندار کارکردگی دکھائی۔
یاد رہے کہ والی بال کی عالمی رینکنگ میں پاکستان 39ویں اور قطر 25ویں نمبر پر ہے۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...