Home sticky post 3 صدر مملکت نے فنانس بل 2025-26 پر دستخط کر دیئے

صدر مملکت نے فنانس بل 2025-26 پر دستخط کر دیئے

Share
Share

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 2025-26 کے مسودے پر دستخط کر دیئے ۔
قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد صدر مملکت نے آئین کے تحت فنانس بل 2025-26 پر دستخط کردئیے ہیں۔
نئے مالی سال کا بجٹ یکم جولائی 2025 سے نافذ العمل ہو گا۔بجٹ کا حجم سترہ کھرب چھ سو ارب روپے ہے ۔
صدرمملکت کے دستخط کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

Share
Related Articles

اگر کشیدگی میں اضافہ جاری رہا تو اس کا سب سے زیادہ نقصان ایران کو ہوگا،سعودی عرب

ریاض:سعودی عرب نے مملکت اور خلیج تعاون کونسل کی دیگر ریاستوں کے...

کفایت شعاری کے اضافی اقدامات کی منظوری، کابینہ کا دو ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے جنگی صورتحال کے باعث کفایت شعاری کے...

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...