Home تازہ ترین اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز میچ میں پاکستان کے ہاتھوں انڈونیشیاکوشکست

اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز میچ میں پاکستان کے ہاتھوں انڈونیشیاکوشکست

Share
Share

جکارتہ:انڈونیشیا میں اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز میں پاکستان نے انڈونیشیا کو0۔2سےشکست دے دی۔
انڈونیشیا میں جاری اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز میچ میں انڈونیشیا کے خلاف پاکستان نے دونوں گول پہلے ہاف میں کئے۔
پاکستان کی جانب سے پہلا گول نادیہ خان نے 8 ویں منٹ میں کیا جبکہ دوسرا گول سوہا ہیرانی نے 18 ویں منٹ میں پینلٹی کک پر کیا۔
پاکستان اپنا تیسرا میچ5جولائی کوکرغستان کے خلاف کھیلے گا۔

Share
Related Articles

اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر ملیں گے، آئی او سی کا بڑا اعلان

لوزان: International Olympic Committee نے اولمپکس میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کے...

اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کر دی

تل ابیب: اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب کے مرکزی بن گورین...

سرکاری ہسپتال میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو سونے کی انگوٹھی، تامل ناڈو

تامل ناڈو: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے ماں اور بچے...

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...