Home sticky post 4 ڈچ انٹرنیشنل یوتھ ریگاٹا،پاکستان کے فرید عارف اور ریان ملک نے گولڈ میڈل جیت لیا

ڈچ انٹرنیشنل یوتھ ریگاٹا،پاکستان کے فرید عارف اور ریان ملک نے گولڈ میڈل جیت لیا

Share
Share

پاکستان کے فرید عارف اور ریان ملک نے اوپن مینز ڈبل اسکل ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

پاکستان کے فرید محمد عارف اور ریان ملک نے کے بی سی پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈچ انٹرنیشنل یوتھ ریگاٹا کے پہلے دن شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اوپن مینز ڈبل اسکَل ریس میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔

یہ باوقار مقابلہ ایمسٹرڈیم میں منعقد ہوا جس میں 8 ممالک کے 800 سے زائد نوجوان کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

اس مقابلے میں شرکت کرنے والے ممالک میں پاکستان، نیدرلینڈز، بیلجیئم، جرمنی، برطانیہ، فرانس، یوکرین اور امریکا شامل ہیں۔

پاکستان کے فرید اور ریان نے بہترین ہم آہنگی اور غیر معمولی برداشت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے بین الاقوامی حریفوں کو پیچھے چھوڑا۔

ان دونوں کی برتری اتنی واضح تھی کہ فنش لائن پر دوسری کشتیاں نظر ہی نہیں آ رہی تھیں۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...