Home sticky post 5 سویڈن کا پاکستان میں ویزا سروس دوبارہ سے فعال کرنے کا اعلان

سویڈن کا پاکستان میں ویزا سروس دوبارہ سے فعال کرنے کا اعلان

Share
Share

اسلام آباد:سویڈن نے پاکستان میں ویزا سروس دوبارہ سے فعال کرنے کا اعلان کردیا ۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کے دفتر خارجہ اور سویڈن حکام کے درمیان ویزہ سروس پر سٹاک ہوم میں سیاسی مشاورت ہوئی پاکستان وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (یورپ) نے کی سویڈن وفد کی قیادت ڈائریکٹر جنرل گلوبل افیئر زنے کی۔
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ کم مدت کے لیے سویڈن جانے والے پاکستانیوں کو اس فیصلے سے سہولت ملے گی سات جولائی سے پاکستانی شہری 90 دن کے لیے سویڈن جانے کے لیے ویزہ اپلائی کرسکتے ہیں ۔
ترجمان کاکہناہے کہ پاکستان اس فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہے یہ فیصلہ پاکستان اور سویڈن کے درمیان مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...