Home تازہ ترین حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن کاکل آخری دن

حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن کاکل آخری دن

Share
Share

اسلام آباد:حج 2026 کے لیے عازمین کی لازمی رجسٹریشن میں ایک دن رہ گیا ۔

ترجمان وزارت مذہبی امورکے مطابق عازمین حج کی رجسٹریشن کے لیے بدھ 9 جولائی آخری دن ہے ۔حج 2026 کی رجسٹریشن 15 نامزد بینکوں سے کروائی جا سکتی ہے۔

ترجمان کاکہناہے کہ عازمین حج رجسٹریشن گھر بیٹھے وزارت کی ویب سائٹ سے آن لائن بھی کرا سکتے ہیں حج 2026 کے اخراجات اور دیگر شرائط و ضوابط حج پالیسی کے مطابق الگ سے جاری کیے جائیں گے۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...