Home تازہ ترین چین کا "شی شیا شاہی مقبرہ” عالمی ثقافتی ورثے میں شامل

چین کا "شی شیا شاہی مقبرہ” عالمی ثقافتی ورثے میں شامل

Share
Share

بیجنگ :فرانس میں یونیسکو کے 47 ویں عالمی ثقافتی ورثہ کے اجلاس میں ایک قرارداد کے ذریعے چین کی جانب سے نامزد کردہ "شی شیا شاہی مقبرے” کو عالمی ثقافتی ورثے میں شامل کر لیا گیا جس کے بعد چین کے عالمی ثقافتی ورثہ مقامات کی تعداد 60 تک پہنچ گئی۔

چینی میڈیا کے مطابق "شی شیا شاہی مقبرے” چین کے شمال مغربی علاقے نینگ شیا ہوئی خود اختیار علاقے کے شہر ینچوان شہر میں واقع 11ویں سے 13ویں صدی کے درمیان تانگ شیانگ قومیت کی قائم کردہ شی شیا بادشاہت (1038–1227) کے شاہی مقبروں کے آثار کا مجموعہ ہے۔

یہ شی شیا شاہی دور کے اب تک محفوظ شدہ سب سے بڑا، اعلیٰ ترین درجے کا اور جامع ترین آثار قدیمہ کا مقام ہے جو شاہراہ ریشم پر شی شیا بادشاہت کی ایک اہم کڑی اور مرکزی حیثیت کا ثبوت فراہم کرتا ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...