Home sticky post 6 کے پی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر کے عوام سےاظہار یکجہتی اور بھارت کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف قرارداد منظور

کے پی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر کے عوام سےاظہار یکجہتی اور بھارت کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف قرارداد منظور

Share
Share

پشاور:خیبر پختونخوا اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بھارت کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی ۔

قرارداد میں کشمیر کے عوام کی غیر متزلزل حمایت اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادئیت دینے کا مطالبہ کیا گیا ۔

قرارداد میں بھارت کی جانب سے آرٹیکل تین سو ستر اور پینتس ۔اے کی منسوخی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور کشمیری عوام کے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کی شدید مذمت کی گئی اور اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کے لئے آزاد کمیشن قائم کرے ۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...