Home sticky post 2 معرکۂ حق اور جشنِ آزادی کی خوشیاں، سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ میں رنگا رنگ تقریبات

معرکۂ حق اور جشنِ آزادی کی خوشیاں، سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ میں رنگا رنگ تقریبات

Share
Share

حق اور یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر ضلع شگر کے مشہور سرفہ رنگاہ کولڈ ڈیزرٹ میں رنگا رنگ تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔ سبز ہلالی پرچموں سے سجی وادی حب الوطنی کے رنگوں میں رنگی نظر آئی۔

اس موقع پر پیرا گلائیڈنگ، جِیپ ریلی، گھڑ سواری اور کوارڈ بائیک شو کا شاندار اہتمام کیا گیا۔ فضا میں لہراتے قومی پرچم اور پہاڑوں کے دامن میں گونجتے “پاکستان زندہ باد” کے نعروں نے ماحول کو مزید پرجوش بنا یا۔شرکاء نے نہ صرف دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں میں حصہ لیا بلکہ قومی یکجہتی اور اتحاد کا پیغام بھی دیا۔ سیاحوں اور مقامی لوگوں کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کر کے خوشی کے اس دن کو یادگار بنایا ہے۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...