Home sticky post 6 برطانوی ہائی کمشنر کا پاکستان میں حالیہ سیلاب سے جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

برطانوی ہائی کمشنر کا پاکستان میں حالیہ سیلاب سے جانی نقصان پر اظہارِ افسوس

Share
Share

اسلام آباد: پاکستان میں حالیہ سیلاب اور امدادی ہیلی کاپٹر حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ “ایکس” پر اپنے پیغام میں جین میریٹ نے کہا کہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں حالیہ سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع اور امدادی کاموں میں مصروف سرکاری ہیلی کاپٹر کے عملے کی اموات پر دلی صدمہ ہوا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میری تمام تر ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔ ہم اس مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...