Home sticky post 2 پاک فوج نے باجوڑ اور دیر کو ملانے والا جار پل ٹریفک کے لیے کھول دیا

پاک فوج نے باجوڑ اور دیر کو ملانے والا جار پل ٹریفک کے لیے کھول دیا

Share
Share

اسلام آباد:پاک فوج کے انجینئرز نے دن رات محنت کر کے صرف چھ دن میں باجوڑ اور دیر کر ملانے والا جار پل ٹریفک کے لیے کھول دیا ہے ۔

یہ پل سیلابی ریلوں کی زد میں آ کر تباہ ہو گیا تھا ۔ پل کھل جانے سے باجوڑ اور دیر کا منقطع رابطہ بحال ہو گیا ہے ۔

اتنی قلیل مدت میں تباہ شدہ جار پل کو ٹریفک کے لیے دوبارہ کھولے جانا پاک فوج کے انجینئرز کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...