Home sticky post 2 عمران طاہر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

عمران طاہر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

Share
Share

جنوبی افریقی لیگ اسپنر عمران طاہر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔

کیربیئن پریمیئر لیگ کے میچ میں 46 سالہ عمران طاہر نے کیریئر بیسٹ 21 رنز کے عوض پانچ وکٹیں حاصل کیں۔

اس کارنامے کے ساتھ ہی عمران طاہر 40 سال کی عمر کے بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تین مرتبہ پانچ وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے بولر بن گئے ہیں۔

وہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 46 سال 148 دن کی مجموعی عمر میں پانچ وکٹیں لینے والے دوسرے معمر ترین بولر بھی بن گئے ہیں۔

مجموعی طور پر یہ پانچواں موقع ہے جب انہوں نے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کیں اور یہ تمام 37 سال کی عمر کے بعد حاصل کیں۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...