Home sticky post 5 اسلام آباداور پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباداور پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اور پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

محکمہ موسمیات کے میٹ آفس کے مطابق خیبرپختونخوا میں پشاور، مانسہرہ، اسلام آباد، ایبٹ آباد اور سوات میں 5.4 شدت کے زلزلے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز جنوب مشرقی افغانستان تھا جہاں شام ساڑھے پانچ بچے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 22 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

Share
Related Articles

اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر ملیں گے، آئی او سی کا بڑا اعلان

لوزان: International Olympic Committee نے اولمپکس میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کے...

اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کر دی

تل ابیب: اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب کے مرکزی بن گورین...

سرکاری ہسپتال میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو سونے کی انگوٹھی، تامل ناڈو

تامل ناڈو: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے ماں اور بچے...

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...