Home sticky post 3 یوم دفاع پرمزار اقبال لاہور پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کاانعقاد

یوم دفاع پرمزار اقبال لاہور پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کاانعقاد

Share
Share

لاہور:یوم دفاع پر مزار اقبال لاہور پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی ۔کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل فیاض حسین شاہ تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔کور کمانڈر لاہور نے مزار اقبال پر حاضری دی ۔پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ پڑھی ۔مہمان خصوصی نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کئے ۔

صوبائی دارلحکومت لاہور میں عید میلادالنبی ﷺاور یوم دفاع کا آغاز اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا ۔ پاک فوج کے چاق وچوبند دستے نے توپوں کی سلامی دی ۔فوجی جوانوں نے اللہ اکبر پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے ۔ توپو ں کی سلامی سے پہلے قرآن پاک کی تلاوت اور ملکی سلامتی اور یکجہتی کیلئے دعائیں بھی کی گئیں۔

Share
Related Articles

اولمپکس میں شرکت کرنے والے ہر ایتھلیٹ کو 10 ہزار ڈالر ملیں گے، آئی او سی کا بڑا اعلان

لوزان: International Olympic Committee نے اولمپکس میں شرکت کرنے والے ایتھلیٹس کے...

اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب ایئرپورٹ خالی کرنے کی درخواست کر دی

تل ابیب: اسرائیل نے امریکا سے تل ابیب کے مرکزی بن گورین...

سرکاری ہسپتال میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو سونے کی انگوٹھی، تامل ناڈو

تامل ناڈو: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے ماں اور بچے...

خواتین کو کیسے لڑکے متوجہ کرتے ہیں؟ اداکارہ نمرہ شاہد نے دلچسپ رائے دے دی

کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نمرہ شاہد نے خواتین کی...