Home sticky post 4 صدر مملکت کو تین ممالک کے نامزد سفراء نے سفارتی اسناد پیش کردیں

صدر مملکت کو تین ممالک کے نامزد سفراء نے سفارتی اسناد پیش کردیں

Share
Share

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کو تین ممالک کے نامزد سفراء نے اسناد پیش کردی ہیں ۔
ایوان صدر میں اسنادِ سفارت پیش کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔یونان، یورپی یونین اور ہنگری کےنامزد سفراء نے صدر آصف علی زرداری کو اسناد پیش کیں۔

صدر مملکت نے سفراء کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ نئے سفراء کی آمد پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم کرے گی۔

ایوان صدر میں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے سفراء کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا۔

Share
Related Articles

سرکاری ہسپتال میں پیدا ہونے والے ہر بچے کو سونے کی انگوٹھی، تامل ناڈو

تامل ناڈو: بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکومت نے ماں اور بچے...

پاکستان اور ایران کا مشترکہ ٹرانسپورٹ کمیٹی فعال کرنے پر اتفاق، تجارتی روابط میں بہتری کی امید

پاک ایران ٹرانسپورٹ تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ پاکستان اور ایران...

9 محرم الحرام کے جلوس آج برآمد ہوں گے، ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

نویں محرم الحرام پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں کا انعقاد شہدائے...

عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال مسترد، عوام نے امن اور استحکام کا ساتھ دیا: شاہ غلام قادر

مظفرآباد: قائد حزب اختلاف کا احتجاجی کال پر ردعمل آزاد جموں و...