Home highlight رواں سال کے تین سپرمون میں سے پہلا آج رات دکھائی دے گا

رواں سال کے تین سپرمون میں سے پہلا آج رات دکھائی دے گا

Share
Share

کراچی : رواں سال کے تین سپرمون میں سے پہلا آج (منگل) کی رات دکھائی دے گا۔

اسپارکو کے مطابق سال 2025 کے تین سپرمون میں سے پہلا سپرمون آج رات 7 اکتوبر کو دیکھا جا سکے گاسپرمون کا مشاہدہ رات 8 بج کر 47 منٹ پر ہوگا، سپرمون کا زمین سے فاصلہ 224,599 میل کے لگ بھگ ہوگا۔

اسپارکو کے مطابق کراچی : آج کا سپرمون اوسط پورے چاند سے 6.6 فیصد بڑا اور 13 فیصد زیادہ روشن ہوگا۔ اکتوبر 2025 کا سپرمون سیارہ زحل کے قریب دکھائی دے گا۔ سپرمون اور زحل کا ملاپ رات کے آسمان پر ایک دلکش نظارہ پیش کرے گا۔

اسپارکو کے مطابق کراچی : رواں سال کے دو مزید سپرمون 5 نومبر اور 5 دسمبر کو دکھائی دیں گے،سپرمون پاکستان سمیت دنیا بھر میں دیکھا جا سکے گا۔ سپرمون اس وقت ہوتا ہے جب چاند زمین کے سب سے قریب ترین مقام پر پہنچ جاتا ہے۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...