Home sticky post 4 انگلینڈ میں 34 سال بعد جاپانی سومو ریسلنگ کا شاندار مظاہرہ

انگلینڈ میں 34 سال بعد جاپانی سومو ریسلنگ کا شاندار مظاہرہ

Share
Share

لندن:انگلینڈ میں 34 سال بعد جاپانی سومو ریسلنگ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔

رائل البرٹ ہال میں جاپانی سومو پہلوانوں نے پانچ روزہ نمائش ٹورنامنٹ میں اپنے مخصوص تھپڑ، دھکوں اور پلٹنے والے داؤ پیچ سے شائقین کو محظوظ کیا۔یہ برطانیہ میں 34 سال بعد ہونے والا پہلا سومو ایونٹ ہے، جس کا مقصد جاپان اور برطانیہ کے تعلقات کو فروغ دینا ہے۔شائقین نے 114 کلوگرام وزنی مِدورِیفوجی کو خود سے 64 کلو بھاری قازق حریف کِنبوزان سے زور آزمائی کرتے دیکھا۔

یوکرینی پہلوان آونیشیکی نے سب سے ماہرانہ چال کے ذریعے اپنے بھاری حریف کو چکرا کر زمین پر پٹخا۔شام کا اختتام دونوں گرینڈ چیمپیئنز ہوشوریو اور آنوساتو کی شاندار فتوحات پر ہوا، جبکہ شائقین کے جوش و خروش نے ایونٹ کو یادگار بنا یا۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...