Home تازہ ترین پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان وائٹ بال سیریز: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان وائٹ بال سیریز: ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

Share
Share

لاہور:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان وائٹ بال کرکٹ سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہو گئی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔پہلا میچ 28 اکتوبر کو راولپنڈی، دوسرا اور تیسرا میچ 31 اکتوبر اور یکم نومبر کو لاہور میں ہوگا۔

جنرل انکلوژرکےلیے ٹکٹ کی قیمت 400، فرسٹ کلاس 600، پریمیئم 700اور وی آئی پی 800 روپے تک رکھی گئی ہے۔لاہور میں وی آئی پی گیلری ٹکٹ 2500 روپے جبکہ راولپنڈی میں پلاٹینئم باکس 15 ہزار روپے کا ہے۔

تین ایک روزہ میچ 4، 6، اور 8 نومبر کو فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں ہوں گے۔جنرل انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت 400، فرسٹ کلاس 600، وی آئی پی 800اور وی آئی پی گراؤنڈ فلور 3000 روپے ہے۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...