Home highlight پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا کل سےآغاز ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا کل سےآغاز ہوگا

Share
Share

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔

تین میچز کی سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔ٹرافی کی رونمائی کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی، جس میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور جنوبی افریقہ کے کپتان ’’ڈونووَن فریرا‘‘ نے شرکت کی۔ سیریز کے لیے قومی کرکٹرز کی تیاریاں جاری ہیں، کھلاڑیوں نے پنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس سیشنز کئے۔

سیریز کا دوسرا میچ جمعہ جبکہ تیسرا میچ ہفتے کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں شیڈول ہے۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد دونوں ٹیمیں تین میچز کی ون ڈے سیریز میں بھی مد مقابل ہوں گی۔ون ڈے میچز 4، 6 اور 8 نومبر کو فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...