Home تازہ ترین قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قراردادیں قومی اتحاد اور پاکستان کی سالمیت کی عکاس ہیں ،محسن نقوی

قومی اسمبلی اور سینیٹ کی قراردادیں قومی اتحاد اور پاکستان کی سالمیت کی عکاس ہیں ،محسن نقوی

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے آج منظور شدہ قراردادیں ہمارے قومی اتحاد اور پاکستان کی سالمیت کے لیے غیر متزلزل عزم کی عکاس ہیں۔

سماجی رابطے کے پلیٹ فارم”ایکس” پر اپنے ایک بیان میں وزیرداخلہ محسن نقوی نے دونوں ایوانوں کے فیصلے کو سراہا جن میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان میں شیڈول دورے کو جاری رکھنے پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ ہم استحکام قائم رکھنے، شراکت داریوں کو مضبوط کرنے اور اپنے عوام کے اجتماعی مفادات کو فروغ دینے کے عزم پر قائم ہیں۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...