Home sticky post نامزد وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور وزارت بلدیات سے مستعفی

نامزد وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور وزارت بلدیات سے مستعفی

Share
Share

مظفرآباد: آزاد کشمیر کے وزیر بلدیات فیصل ممتاز راٹھور نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا۔
فیصل ممتاز راٹھور نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم چودھری انورالحق کو بھجوا دیا۔
راجہ فیصل ممتاز راٹھور کو پیپلز پارٹی نے متبادل وزیراعظم کے طور پر نامزد کیا ہے، تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کی صورت میں فیصل راٹھور آزاد کشمیر کے نئے وزیراعظم ہوں گے۔
یاد رہے فیصل راٹھور نے وزارت بلدیات سے 16 نومبر کو استعفیٰ دیا تھا۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...