Home sticky post 6 سرکاری حج سکیم 2026 : درخواست گزاروں سے دوسری اور آخری قسط کی وصولی میں تین دن کی توسیع

سرکاری حج سکیم 2026 : درخواست گزاروں سے دوسری اور آخری قسط کی وصولی میں تین دن کی توسیع

Share
Share

اسلام آباد:وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج سکیم 2026 کے درخواست گزاروں سے دوسری اور آخری قسط کی وصولی میں تین دن کی توسیع کر دی ،اب حج واجبات 19 نومبر تک جمع کرائے جاسکیں گے ۔

ترجمان مذہبی امور کے مطابق یہ فیصلہ عازمین حج کی سہولت کے پیش نظر کیا گیا ہے، یہ واجبات کی دوسری قسط کی ادائیگی کے لئے آخری مہلت ہے ۔

حج درخواست گزار 19 نومبر تک لازمی واجبات جمع کرائیں بصورت دیگر حج درخواست منسوخ کردی جائے گی۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...