Home sticky post 4 اسلامک سالیڈیرٹی گیمزرنگارنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر

اسلامک سالیڈیرٹی گیمزرنگارنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر

Share
Share

ریاض :چھٹی اسلامی یکجہتی گیمز رنگا رنگ تقریب کے ساتھ سعودی عرب میں اختتام پذیر ہوگئیں۔ میڈلز ٹیبل پر ترکیہ نے اپنی حکمرانی ثابت کی۔مقابلے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھائے گئے۔

ترکیہ 155 مجموعی میڈلز کےساتھ پہلے نمبر پر رہا۔ترکیہ نے 72سونے،44چاندی اور 39کانسی کے تمغے جیتے۔ازبکستان کی 94مجموعی میڈلز جن میں 29 گولڈ،35سلور اور 32برونز شامل تھے کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ایران 81مجموعی میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبرپر رہ۔

میزبان سعودی عرب نے57 مجموعی تمغوں کے ساتھ چوتھی پوزیشن حاصل کی ۔پاکستان نےایونٹ میں 5تمغے جیتے جن میں ایک سونے،ایک چاندی اور 3کانسی کے تمغے شامل تھے۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...