Home sticky post 5 وزیرمملکت بلال بن ثاقب کی عالمی فورمز میں شرکت،ڈیجیٹل معیشت میں پاکستان کی نمایاں کامیابی

وزیرمملکت بلال بن ثاقب کی عالمی فورمز میں شرکت،ڈیجیٹل معیشت میں پاکستان کی نمایاں کامیابی

Share
Share

اسلام آباد:وزیر مملکت بلال بن ثاقب دو بڑے عالمی ڈیجیٹل اثاثہ جاتی پروگراموں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب دبئی میں4 دسمبر کو BINANCE BLOCKCHAIN WEEK سے خطاب کریں گے جبکہ وزیر مملکت 9 دسمبر کو ابوظہبی میں ہونے والے عالمی ایونٹ میں بھی شرکت کریں گے۔ دونوں پروگراموں میں ڈیجیٹل اثاثوں اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کی ماہرعالمی شخصیات شریک ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق بلال بن ثاقب کی عالمی فورم میں شرکت پاکستان کے لیے ایک قابلِ فخر اور اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہے ، عالمی فورم پر نمائندگی ڈیجیٹل معیشت میں پاکستان کے نمایاں کردار کو اجاگر کرتی ہے۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...