Home sticky post 3 پرامن ، مستحکم اور خوشحال جنوبی ایشیا کی تشکیل کیلئے تمام رکن ممالک کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

پرامن ، مستحکم اور خوشحال جنوبی ایشیا کی تشکیل کیلئے تمام رکن ممالک کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم

Share
Share

اسلام آباد:سارک چارٹر ڈے کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے تمام رکن ممالک کو مبارکباد دی ہے۔

سارک چارٹر ڈے کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر جاری پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 40 برس قبل سارک کی بنیاد رکھی گئی، جس کا مقصد مکالمے کا فروغ تھا، بدقسمتی سے علاقائی اور سیاسی عوامل کے باعث یہ مقاصد حاصل نہیں ہوسکے۔

وزیراعظم پاکستان نے اپنے پیغام میں پْرامن، مستحکم اور خوشحال جنوبی ایشیا کی تشکیل کیلئے تمام رکن ممالک کو مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...