Home sticky post 4 اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کی ڈھاکہ میں ملاقات، جے شنکر نے خود آکر مصافحہ کیا

اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ کی ڈھاکہ میں ملاقات، جے شنکر نے خود آکر مصافحہ کیا

Share
Share

ڈھاکہ :اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ نے ملاقات کی۔ جے شنکر نے خود آکر ایاز صادق سے مصافحہ کیا۔
ذرائع کے مطابق بنگلا دیشی دارالحکومت میں اسپیکر قومی اسمبلی سے بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی ملاقات سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی وفات کے بعد وہاں پہنچنے کے موقع پر ہوئی ہے۔
یہ اہم ملاقات سابق بنگلا دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی رہائش گاہ پر ہوئی ، جہاں بھارتی وزیر خارجہ خود چل کر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی نشست پر آئے اور مصافحہ کیا۔ سردار ایاز صادق نے بھی مسکرا کر اْن کو جواب دیا۔ دونوں نے چند منٹ کی گفتگو کے دوران ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ اس دوران خیر مقدمی کلمات کا تبادلہ بھی ہوا۔
یاد رہے کہ پاک بھارت جنگ کے بعد اعلیٰ سطح پر دونوں ممالک کے رہنماوٴں کا پہلی بار آمنا سامنا ہوا ہے۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...