Home sticky post 4 سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ کولمبو پہنچ گیا

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ کولمبو پہنچ گیا

Share
Share

کولمبو:سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلئےقومی ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا دوسرا گروپ لاہور سے کولمبو پہنچ گیا۔

دوسرے گروپ میں کپتان سلمان علی آغا ، محمد نواز ، صاحبزادہ فرحان ،عثمان خان ، صائم ایوب ، ابرار احمد ، عبدالصمد اور خواجہ نافع شامل ہیں۔آئی ایل ٹی ٹونٹی لیگ کھیلنے والے نسیم شاہ ، فخرزمان اور عثمان طارق نے بھی سکواڈ کو جوائن کر لیا ۔

کپتان سلمان علی آغا کل شام نیوزکانفرنس کریں گے جبکہ پاکستانی ٹیم کل رات کو پریکٹس کرے گی۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز دمبولا میں کھیلی جائے گی۔میچز سات، نو اورگیارہ جنوری کو کھیلے جائیں گے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...