Home highlight چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا عمران خان سے ملاقات سے انکار،وجہ سامنے آگئی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کا عمران خان سے ملاقات سے انکار،وجہ سامنے آگئی

Share
Share

راولپنڈی :بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے بانی سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا۔

جیل ذرائع نے کہا کہ بیرسٹر گوہر علی خان کو بانی سے ملاقات کی اجازت ملی تھی، بیرسٹر گوہر خان نے بانی سے اکیلے ملاقات کرنے سے معذرت کرلی۔

بیرسٹر گوہر خان نے جیل عملے سے مطالبہ کیا کہ ملاقات میں ایک فیملی ممبر یا وکیل کو شامل کیا جائے۔

بیرسٹر گوہر خان کو جیل کے داخلی دروازے تک آنے کی اجازت دی گئی، جیل کے گیٹ نمبر پانچ پر بیرسٹر گوہر خان نے اپنا نام درج کرایا۔

ذرائع کے مطابق جیل کے داخلی دروازے پر کچھ دیر انتظار کے بعد بیرسٹر گوہر خان واپس روانہ ہوگئے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...