Home highlight وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات، سیاسی امور زیرِ بحث نہیں آئے،عطا اللہ تارڑ

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات، سیاسی امور زیرِ بحث نہیں آئے،عطا اللہ تارڑ

Share
Share

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی ملاقات ہوئی۔سہیل آفریدی نے کوئی سیاسی بات نہیں کی۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ ملاقات میں صوبے کے معاملے پرتبادلہ خیال ہوا۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بانی پی ٹی آئی کے متعلق کوئی بات نہیں کی۔

عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ وزیراعظم نے صوبائی معاملات پر توجہ دینے کو کہااور صوبائی معاملات پر ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے۔وزیراعظم شہبازشریف نے ہرفورم پر مسئلہ کشمیر کو اجاگرکیا ہے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...