Home نیوز پاکستان حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

Share
Share

وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور نئی قیمت 272 روپے فی لیٹر ہوگی۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 13 روپے اضافے کے بعد 293 روپے فی لیٹر ہوگی جبکہ مٹی کا تیل 2 روپے 56  پیسے مہنگا ہو کر 190 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہوگیا۔لائٹ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے آئندہ 15 روز کیلئے ہوگا۔

Share

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Related Articles

کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور ریلیف کی منظوری مل گئی

اسلام آباد:کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے ایک اور...

دفترخارجہ کاامریکا کی جانب سے پاکستان پر ٹیرف کے نفاذ سے متعلق ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد:امریکا کی جانب سے پاکستان پر ٹیرف کے نفاذ سے متعلق...

ٹیرف معطلی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی: ٹیرف معطلی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان...

پاکستان کاملکی و غیر ملکی قرض کا حجم 75 ہزار ارب تک پہنچ گیا

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں...