Home #ٹرینڈ نواز شریف اور مریم نواز سے برٹش ہائی کمشنر کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

نواز شریف اور مریم نواز سے برٹش ہائی کمشنر کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو

Share
Share

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

برٹش ہائی کمشنر جین میریٹ نے صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کی پاکستان کے لیے گرانقدر خدمات کو سراہا جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے جاری منصوبوں کو بھی قابل تحسین قرار دیا۔ انہوں نے لاہور میں بسنت کے تہوار پر اپنی خوشی اور مسرت کا بھی اظہار کیا۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...