Home sticky post 6 صدر مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

صدر مملکت سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

Share
Share

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف نےملاقات کی ہے۔ ایوانِ صدر میں ہونیوالی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔ علاقائی اور عالمی حالات پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی ۔

ملاقات میں نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر سید محسن رضا نقوی، وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر اقتصادی امور سینیٹر احد خان چیمہ، وزیراعظم کے مشیر ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ، وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ، سینیٹر شیری رحمان اوررکن قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف بھی شریک تھے ۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...