Home تازہ ترین آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سپر ایٹ مرحلہ کل سے شروع ہوگا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سپر ایٹ مرحلہ کل سے شروع ہوگا

Share
Share

کولمبو:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سپر ایٹ مرحلہ کل سے شروع ہوگا۔

سپر ایٹ راؤنڈ کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کولمبو میں کھیلا جائےگا۔ مقابلہ کل شام ساڑھے چھ بجے ست پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا جائےگا۔سپر ایٹ راؤنڈ میں ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

گروپ ون میں بھارت،جنوبی افریقہ،ویسٹ انڈیز اور زمبابوے شامل ہیں۔ گروپ ٹو پاکستان،انگلینڈ،نیوزی لینڈ اور سری لنکا پر مشتمل ہوگا۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...