Home sticky post 3 عمران خان کی اسپتال سے واپسی کی ویڈیوبنانے والےپی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو تحویل میں لے لیا گیا

عمران خان کی اسپتال سے واپسی کی ویڈیوبنانے والےپی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو تحویل میں لے لیا گیا

Share
Share

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پمز اسپتال سے واپسی کی ویڈیو بنانے والے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ تحویل میں لے لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق حیدر سعید کو داہگل ناکہ سے تحویل میں لیا گیا، حیدر سعید کو پولیس وین کے ذریعے پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا۔

حیدر سعید گزشتہ شب پمز اسپتال کے باہر فوٹیج بناتے رہے، حیدر سعید نے بانی پی ٹی آئی کی پمز اسپتال سے واپسی کے وقت گاڑیوں کی فوٹیج بنائی تھی۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...