Home sticky post 3 پشاور کو قومی ٹی 20 کرکٹ کی میزبانی مل گئی

پشاور کو قومی ٹی 20 کرکٹ کی میزبانی مل گئی

Share
Share

پشاور کو قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی میزبانی مل گئی پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کردیا۔

ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ کے مقابلے 5 مارچ سے 16 مارچ تک پشاور کے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔

ٹورنامنٹ میں روزانہ دو میچز فلڈ لائٹس میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ شام سات بجے جبکہ دوسرا میچ رات ساڑھے گیارہ بجے شروع ہوگا۔

ایونٹ کا سیمی فائنل پندرہ مارچ جبکہ فائنل 16 مارچ کو کھیلاجائے گا۔ نیشنل ٹی ٹوئنٹی ایونٹ کے بعد پی ایس ایل کے دو میچز کی میزبانی بھی پشاور کو دی گئی ہے۔

Share
Related Articles

ملک میں سونے کی قیمتوں میں آج بڑا اضافہ

کراچی :پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں آج...

امریکا کا اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز کے بم فروخت کرنے کی منظوری کا فیصلہ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے اسرائیل کو 151 ملین ڈالرز...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں پر گفتگو

راولپنڈی :فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد...

پڑوسی ممالک کے خلاف کوئی حملہ یا میزائل حملے نہیں کیے جائیں گے،ایرانی صدر

تہران : ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ پڑوسی...