Home sticky post حکومت نےعوام پر پیٹرول بم گرا دیا گیا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نےعوام پر پیٹرول بم گرا دیا گیا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

Share
Share

اسلام آباد:حکومت نے مہنگائی سے ستائے عوام پر پیٹرول بم گرا دیا گیا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔

وزارت پیٹرولیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپےفی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 16پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ڈیزل کی نئی قیمت 280 روپے 86پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔

قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم سے پندرہ مارچ تک رہے گا۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...