Home sticky post 3 امریکا اسرائیل جنگ کے باعث مشرق وسطیٰ میں تقریباً 200 بچے جان سے گئے، یونیسیف

امریکا اسرائیل جنگ کے باعث مشرق وسطیٰ میں تقریباً 200 بچے جان سے گئے، یونیسیف

Share
Share

لندن: نیویارک: اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کے نتیجے میں مشرق وسطیٰ میں تقریباً 200 بچے جاں بحق ہو چکے ہیں۔

یونیسیف کے مطابق جنگ کے دوران ایران میں کم از کم 181 بچے جاں بحق جبکہ لبنان میں 7 بچے جان کی بازی ہار گئے، حالیہ جنگ کے دوران اسرائیل میں بھی 3 بچے جاں بحق ہوئے جبکہ کویت میں ایک بچہ جاں بحق ہوا۔

ادارے کے مطابق مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی نے پہلے ہی بچوں پر تباہ کن اثرات مرتب کیے ہیں۔

یونیسیف کا کہنا ہے کہ بچے جنگیں شروع نہیں کرتے لیکن وہ اس کی ناقابل قبول حد تک بھاری قیمت ادا کرتے ہیں۔

Share
Related Articles

پٹرول 80 روپے سستا، شہباز شریف کا بڑا اعلان، عوام کیلئے بڑا ریلیف

پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی، وزیراعظم...

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت، قابلِ التوا ترقیاتی منصوبے فوری روکنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم Shehbaz...

صدرٹرمپ کا ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے اور آئندہ 2 سے 3 ہفتوں میں مزید شدید حملے کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مقاصد کی تکمیل تک ایران کے...

افغان طالبان رجیم کی نااہلی، معیشت کے بعد سماجی ڈھانچہ بھی تباہی کے دہانے پر

کابل: افغان طالبان رجیم کی تمام تر توجہ دہشتگردوں کی پشت پناہی...