Home sticky post 4 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجتبیٰ خامنہ ای کے پیغام کے بعد برہم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجتبیٰ خامنہ ای کے پیغام کے بعد برہم

Share
Share

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مجتبیٰ خامنہ ای کے پیغام کے بعد شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ٹرمپ نے ایران پر شرپسند سلطنت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ تہران کو ایٹمی ہتھیار حاصل کرنے سے روکنا اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ تہران دنیا کو تباہ کر سکتا ہے اور میں ایسا نہیں ہونے دوں گا۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ عالمی توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے امریکہ کو کافی فائدہ ہوا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فاکس نیوز کو انٹرویو میں تصدیق کی کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر زندہ ہیں لیکن زخمی ہیں۔

Share
Related Articles

لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایس ایچ او سمیت 7 اہلکار شہید

بنوں:لکی مروت کے قبائلی سب ڈویڑن بیٹنی میں پولیس موبائل کے قریب...

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا، مزید مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد:پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے...

تہران میں زور دار دھماکا، القدس ریلی کے شرکاء بے خوف آگے بڑھتے رہے

تہران: ایران کے دارالحکومت تہران میں یوم القدس کے موقع پر ہونے...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...