Home sticky post 3 باپ بیٹے کی ہلاکت پر کے الیکٹرک کو 5 کروڑ 6 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

باپ بیٹے کی ہلاکت پر کے الیکٹرک کو 5 کروڑ 6 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم

Share
Share

کراچی :سینئر سول جج جنوبی کراچی نے حکم دیا ہے کہ بارش کے باعث کرنٹ لگنے سے باپ بیٹے کی ہلاکت پر کے الیکٹرک متوفین کے ورثاء کو 5 کروڑ 6 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرے۔
عدالت نے کے الیکٹرک کو حکم دیا کہ وہ ہرجانے کی رقم 30 دن میں جمع کرائے۔
عدالتی حکم میں مزید کہا گیا ہے کہ کے الیکٹرک ہرجانے کی رقم 30 دن میں عدالتی ناظر کے پاس جمع کرائے۔
حکم میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ناظر ہرجانے کی رقم متوفین کے ورثاء کو ادا کرے گا۔

Share
Related Articles

سری لنکا کا امریکا کو بڑا جھٹکا ، جنگی طیاروں کیلئے اڈہ دینے سے انکار

کولمبو:سری لنکا نے امریکا کو اپنے ملک میں جنگی طیارے تعینات کرنے...

وزیراعلیٰ مریم نواز کا انقلابی اقدام،پنجاب میں اے آئی گورننس نظام متعارف

لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں پورے حکومتی، سرکاری اور...

اسلام آباد اور راولپنڈی میں جمعتہ الوداع عقیدت و احترام سے منایا گیا،ملکی ترقی ،خوشحالی و سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اورراولپنڈی میں بھی جمعتہ الوداع عقیدت اوراحترام کے ساتھ...

لائیو رپورٹنگ کے دوران صحافی پر اسرائیلی میزائل حملے کی ویڈیو سامنے آگئی

بیروت:اسرائیل نے لبنان میں صحافی پر رپورٹنگ کے دوران میزائل حملہ کردیا،...