Home sticky post 2 پاکستان سپر لیگ الیون کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

پاکستان سپر لیگ الیون کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان

Share
Share

لاہور:پاکستان سپر لیگ کے گیارھویں ایڈیشن کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا۔

پینل میں وسیم اکرم، رمیز راجا، مائیک ہیسمین، نک نائٹ اور جے پی ڈومینی شامل ہیں۔ عروج ممتاز، بازید خان، ڈومینک کورک، مارک بوچر اور کارلوس بریتھ ویٹ بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہیں۔ سکندر بخت، لیزا ستھالیکر، گریگ بلیویٹ، مارٹن گپٹل، عامر سہیل اور اختر علی خان بھی پینل میں شامل ہیں۔

اردو کمنٹری پینل طارق سعید، شعیب ملک، ثنا میر، سلمان بٹ، مرینہ اقبال، شاہ فیصل اور ایاز محمد پر مشتمل ہے ۔ نیرولی میڈوز، زینب عباس، جیس کرو اور سکندر بخت پریزینٹرز کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

Share
Related Articles

ایم ڈی کیٹ 2026 کا شیڈول جاری، داخلہ ٹیسٹ 16 اگست کو ہوگا

پی ایم ڈی سی نے MBBS اور BDS داخلوں کے لیے اہم...

اسرائیلی ڈرون اور فضائی حملوں سے لبنان میں تباہی، 16 افراد شہید

جنوبی لبنان پر شدید بمباری، متعدد افراد زخمی اور لاپتا بیروت: جنوبی...

کینیڈا کی تاریخی کامیابی، قطر کو 6-0 سے شکست

وینکوور: فیفا ورلڈ کپ میں کینیڈا نے پہلی فتح کا جشن منا...

ایران جنگ کے اخراجات، پینٹاگون نے کانگریس سے 80 ارب ڈالر اضافی فنڈز مانگ لیے

واشنگٹن: دفاعی ضروریات کے لیے اضافی بجٹ کا مطالبہ امریکی محکمہ دفاع...