Home پرائیویسی پالیسی

پرائیویسی پالیسی

اے بی سی اردو ویب سائٹ کو وزٹ کرنے والے قارئین سے متعلق حاصل کی گئیں نجی معلومات کے بارے میں ہماری رازداری کی پالیسی انتہائی محفوظ ہے ۔اس ضمن میں جب بھی آپ ہمیں نجی معلومات فراہم کریں گے ہم ان معلومات کو اپنی اس رازداری کی پالیسی کے مطابق استعمال کریں گے۔ ہماری خدمات کا مقصد آپ کو وہ معلومات فراہم کرنا ہے جو آپ کودرکار ہیں ۔آپ کودرست اورمستند معلومات کی فراہمی ہی ہماری اولین ترجیحات شامل ہے ۔

ہماری ویب سائٹ کو جب بھی آپ وزٹ کریں گے اور ویب کے جن جن صفحات تک رسائی حاصل کریں گے وہ کوکیز سمیت آپ کے کمپیوٹر پر ڈاوٴن لوڈ ہو جائیں گی۔

بنیادی طور پران کوکیز کا مقصد کمپیوٹر استعمال کرنے والے کے متعلق مفید معلومات فراہم کرنا ہوتا ہے جو ویب سائٹ بنانے والوں کو اپنی خدمات کو ان کی ضروریات کے مطابق بہتر بنانے میں مدد فراہم کرتی ہیں اور استعمال کرنے والے کے پروفائل کا تجزیہ کرنے میں مدد ملتی ہے ۔

درحقیقت کوکیز ایسی ٹیکسٹ فائلز پر مشتمل ہوتی ہیں جن کے ذریعے ہمارا سرور آپ کے کمپیوٹر کی شناخت کرتا ہے۔ کوکیز بذات خود مختلف استعمال کرنے والوں کی شناخت نہیں کرتیں بلکہ ان کا کام صرف کمپیوٹر کی شناخت تک ہی محدود ہوتا ہے۔ یہ کوکیز زیادہ تر سائٹس جاری کرتی ہیں جس کا مقصد ان کی سائٹ پر آنے والی ٹریفک کے بارے میں اعدادو شمار اور معلومات کا حصول ہوتا ہے۔

تاہم کمپیوٹر استعمال کرنے والوں کو مکمل اختیار حاصل ہوتا ہے کہ وہ اپنے کمپیوٹرز کی سیٹنگ میں ان کوکیز کو بغیر اطلاع کے اندر آنے کی اجازت دیں یاان کی رسائی کو مکمل طور پر روک دیں۔لیکن ان کوکیز کو مکمل طور پر روکنے کا مطلب یہ بھی ہے کہ کچھ ویب سائٹس پر خاص طرح کے پیجز تک آپ رسائی حاصل نہیں کر پائیں گے۔

اے بی سی اردو سروس کے وزیٹرز کی نجی معلومات کی حفاظت ہم پر لازم ہے۔آپ اے بی سی اردو سروس کو جو بھی معلومات فراہم کریں گے وہ اس کے سروس پرووائیڈرز کے لیے ہی استعمال کی جائیں گی۔ یہ معلومات کبھی بھی آپ کی رضامندی حاصل کیے بغیر باہر کسی کو فراہم نہیں کی جائیں گی جب تک کہ ہم پر یہ قانونی طور پر لازم نہ ہو کہ ہم یہ معلومات ظاہر کریں۔