Home نیوز پاکستان عالمی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کے قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کے قیمت میں بڑا اضافہ

Share
Share

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے ساتھ مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتیں بڑھ گئیں۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 27ڈالر کے اضافے سے 2640ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 2700 روپے کے اضافے سے 273900 روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 2315روپے کے اضافے سے 234825 روپے کی سطح پر آگئی،ا س کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 3050روپے مستحکم رہی اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2614.88 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

Share
Related Articles

اسرائیل کی مغربی کنارے میں جارحیت کو فوری روکا جائے،عاصم افتخار

واشنگٹن: پاکستانی سفیرعاصم افتخار نے غزہ میں مکمل اور فوری جنگ بندی...

پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں، معاہدوں پر دستخط

تاشقند: پاکستان اور ازبکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی...

وزیر اعظم تاشقند پہنچ گئے،والہانہ استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا

تاشقند: وزیر اعظم شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ کانگریس سینٹر تاشقند...

ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچ گئے، حافظ نعیم الرحمان سے منصورہ میں ملاقات

لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے نامور مذہبی اسکالر ڈاکٹر...